THE DANAI KI BATAIN IN URDU, POETRY IN URDU, QUOTES, BLOG'S DIARIES

The Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's Diaries

The Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's Diaries

Blog Article

نئی بنیادیں وہی لوگ رکھ سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں کہ پرانی بنیادیں کیوں بیٹھ گئی تھیں۔

ادب انقلاب نہیں لاتا بلکہ انقلاب کے لیے ذہن کو بیدار کرتا ہے۔

Insan ko uski buraiyon summit qabul karne wala Hello uska sachcha dost hai kyunki khubiyan to dushman ki bhi mutasir karti hain.

قدیمی سماج میں افسانہ ہوتا تھا، افسانہ نگار نہیں ہوتے تھے۔

نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالی کی قدرت کا اعجاز ہے پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بنا سکتا۔

The subject matter pertains to assorted fields of everyday life. the most crucial topic on the booklet is individuality constructing, reforming on the character and saving the individuals through the intrigues and snares of Satan.

ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ھے۔

تہجد پڑھتے ہیں مگر اپنے بھائی سے بول چال نہیں رکھتے ہر نیک کام کرتے ہیں مگر غیبت نہیں چھوڑتے اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کریں جس میں سوراخ ہو۔

سرمایہ دار کا گناہ اسی طرح خوبصورت ہوتا ہے جیسے اس کی کوٹھی کا مین گیٹ خوبصورت ہوتا ہے۔

لفظوں کی جنگ میں فتح کسی بھی فریق کی ہو شہید صرف سچائی ہوتی ہے۔

ان لوگوں کے لئے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔

ہمیں حسن کا معیار تبدیل کرنا ہوگا۔ ابھی تک اس کا معیار امیرانہ اور عیش پرورانہ تھا۔

خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچھے ہوں لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔

I am a webmaster get more info and an expert blogger. I am very well read about Web optimization and possess good expertise in it.

Report this page